Lodhran Today
June 18, 2025 at 12:08 PM
لودھراں:ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر کی سربراہی میں محرم الحرام انتظامات بارے اجلاس کا انعقاد ۔
لودھراں۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر علی بن طارق کی بھی شرکت
لودھراں۔ اجلاس میں محرم الحرام میں فول پروف انتظامات اور سیکیورٹی کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کو انکی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات و فول پروف سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ محرم الحرام کیلئے تمام محکمے اپنا انتظامی پلان مرتب کریں۔ ڈپٹی کمشنرڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ بہترین انتظامات اور فول پروف سیکیورٹی کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایس ڈی پی او روٹس کا وزٹ کریں، ڈی سی لودھراں
لودھراں۔ امن کمیٹی کے ممبران اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی اپنا موثر کردار ادا کریں ۔ ڈی سی لودھراں
لودھراں۔ جلوسوں کے روٹس کی صفائی ستھرائی، پانی کا چھڑکاؤ یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔جلوسوں کے روٹس کی سڑکوں کی فوری مرمت و بحالی کی جائے۔ ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔ ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ جلوسوں کے راستوں پر سڑیٹ لائٹس فنکنشل ہونی چاہئیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔جلوسوں کے راستوں سے بجلی، پی ٹی سی ایل اور کیبل کی تاروں کو اونچا کیا جائے۔ ڈپٹی کمشنر لودھراں
لودھراں۔جلوسوں کے راستوں میں میڈیکل کیمپس لگائے جائیں۔ ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ میڈیکل کیمپس میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور ادویات موجود ہونی چاہئیں۔ ڈی سی لودھراں
لودھراں۔محرم الحرام کے دوران ہسپتالوں کو الرٹ رکھا جائے۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ جلوسوں کے ہمراہ ریسکی1122 کی ایمبولینسز اور پولیس نفری موجود ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ محرم الحرام میں سبیلوں کی چیکنگ بھی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ضلعی اورتحصیل کی سطح پر کنٹرول روم فعال ہوں گے۔ ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔جلوس و مجالس کی سی سی ٹی وی کیمروں سے لائیو مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔تمام امام بارگاہوں کے باہر پولیس کے جوان تعینات ہونگے۔ڈپٹی کمشنر لودھراں
لودھراں۔ امام بارگاہوں کے داخلی و خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں گے۔ ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔ضلع کونسل قصبوں اور دیہی علاقوں میں محرم الحرام کے حوالے سے بہترین انتظامات کرے۔ ڈی سی لودھراں
لودھراں۔روٹس پر وال چاکنگ کا خاتمہ اور تمام پوسٹرزو بینرز اتارے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر
لودھراں۔محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر علی بن طارق
لودھراں۔ تمام حساس مقامات اورجلوسوں کے ساتھ پولیس کی نفری تعینات ہو گی۔ ڈی پی او لودھراں
لودھراں۔محرم الحرام میں مکمل تحفظ فراہم کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ ڈی پی او علی بن طارق
لودھراں۔سول ڈیفنس کا عملہ امام بارگاہوں اور جلوسوں کے راستوں کی سوپینگ کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر لودھراں
👍
😂
😢
4