Lodhran Today

36.7K subscribers

Verified Channel
Lodhran Today
June 18, 2025 at 01:17 PM
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لودھراں، ملتان ریجن* *مورخہ* 2025-06-18 لودھراں: سی سی ڈی لودھراں پولیس کی بڑی کارروائی، 45 لاکھ کے چوری شدہ رکشے وموٹرسائیکل برآمد۔ لودھراں: بلال عرف کٹا گینگ گرفتار، پانچ ملزمان چوری اور نقب زنی میں ملوث تھے۔ لودھراں: گرفتار گینگ کے قبضے سے 09 رکشے اور 4 موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔ لودھراں: ریجنل آفیسرملتان سی سی ڈی کامران خان کی ٹیم کو شاباش، اصل مالکان میں چابیاں تقسیم۔ لودھراں: ملزمان ڈرائیوروں کو نشہ آور چیز کھلا کر رکشہ و موٹرسائیکل چھین لیتے تھے۔ لودھراں: دوران تفتیش 09 مقدمات یکسو ہوئے۔ لودھراں: انسپکٹر حبدار، سب انسپکٹر استقار گجر اور آئی ٹی ٹیم نے مؤثر حکمت عملی اور دن رات محنت کر کے گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ لودھراں: یہ کارروائی جرائم کے خاتمے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔آر او کامران خان لودھراں: سی سی ڈی ٹیم کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ مہارت اور محنت قابلِ تحسین ہے۔آر او سی سی ڈی کامران خان لودھراں: کامیاب کارروائی پر سی سی ڈی لودھراں کی پوری ٹیم داد کی مستحق ہے۔ آر او سی سی ڈی ملتان
❤️ 👍 😮 9

Comments