Lodhran Today
June 18, 2025 at 02:01 PM
معروف سماجی شخصیت چوہدری دلشاد احمد کو ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز (AIL Global) کی جانب سے چیف آرگنائزر ضلع لودھراں، پنجاب چیپٹر کے طور پر سال 2025 کے لیے تقرری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اعزاز اُن کی انتھک محنت، لگن اور دیانتداری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دعا ہے کہ آپ ہمیشہ ترقی کی راہوں پر گامزن رہیں اور ہمارے ضلع کا نام روشن کرتے رہیں۔

❤️
5