Lodhran Today

36.7K subscribers

Verified Channel
Lodhran Today
June 19, 2025 at 03:10 AM
لودھراں:سی سی ڈی لودھراں کی بڑی کامیابی ، قتل اور اقدام قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری شوکت بلوچ گرفتار۔ لودھراں: محمد شوکت بلوچ نے محرم بلوچ کو کونڈی پھاٹک پر قتل کیا تھا۔ لودھراں:بلوچ خاندان کی آپس میں دیرینہ دشمنی تھی جس سے یہ المناک واقع رونما ہوا۔ لودھراں: ملزم شوکت بلوچ خطرناک اشتہاری ملزمان کی ٹاپ 05 اشتہاری لسٹ میں سی سی ڈی کو مطلوب تھا ۔ لودھراں :ملزم قتل اور اقدام قتل کے دو سنگین مقدمات میں 03 سال سے تھانہ سٹی لودھراں میں اشتہاری تھا۔ لودھراں: محمد شوکت ولد محمد حنیف قوم بلوچ 2023 سے مفرور اور اشتہاری تھا۔ لودھراں:سی سی ڈی لودھراں سرکل انچارج انسپکٹر فرحت شاہ اور انکی ٹیم نے بہت زیادہ محنت اور ہیومن ریسورس کی مؤثر حکمت عملی کے تحت گرفتاری عمل میں لائی۔ لودھراں:اشتہاری مجرمان کے خلاف شکنجہ سخت قانون شکن عناصر کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈی او لودھراں: اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔خطرناک اشتہاریوں کی گرفتاری سی سی ڈی کی اولین ترجیح ہے۔ڈی او سی سی ڈی لودھراں
Image from Lodhran Today: لودھراں:سی سی ڈی لودھراں کی بڑی کامیابی ، قتل اور اقدام قتل میں انتہائ...
👍 ❤️ 16

Comments