Lodhran Today
June 19, 2025 at 09:19 AM
20 جون سے 23 جون کے درمیان اسلام آباد،راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر اور ساہیوال میں بارشوں کی پیشگوئی

👍
❤️
😂
😮
17