Lodhran Today
June 19, 2025 at 05:12 PM
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
20 سے 23 جون کےدوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہوائیں اور بارش کی پیشگوئی
#pdma #ndma #pdmapunjab #govtofpunjab #govtofpakistan #chiefminister #cmoffice

❤️
🙏
👍
10