
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 11, 2025 at 06:29 PM
”امتِ مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ غیر اہم مسائل اور فروعی اختلافات کو تَرک کر کے اپنی تمام تر توجہ عالَمِ اسلام کے سب سے اہم اور مرکزی مسئلے یعنی مسئلۂ فلسطین اور مظلوم و محصور مسجدِ أقصیٰ پر ڈھائے جانے والے مظالم کی طرف مبذول کرے۔“
- الشیخ یوسف القرضاوی _ رحمہ اللّٰہ

❤️
👍
🤲
8