🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 11, 2025 at 06:33 PM
*قافلۂ صمود، امید کا سفر جاری ہے* *صلاح الدین المصری* قافلۂ صمود کے ہم آہنگ کار: "ہم ہر ممکن صورتحال کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اور ہمیں مصر کی برادر حکومت سے پُرامید توقع ہے کہ وہ اس پُرامن قافلے کومصری سرزمین میں داخلے اور رفح بارڈر تک پہنچنے کی اجازت دے گی۔" انسانی ہمدردی، یکجہتی، اور مظلوموں کی مدد کے لیے یہ قافلہ نہ رکے گا نہ تھمے گا۔امن کے سفیر، زندگی کے پیامبر قافلہ صمود راہِ وفا پر گامزن ہے۔ Voice Of Al Quds🇵🇸
Image from 🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی: *قافلۂ صمود، امید کا سفر جاری ہے*   *صلاح الدین المصری* قافلۂ صمود ک...
❤️ 👍 🤲 49

Comments