🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 16, 2025 at 04:42 AM
*🔴 بریکنگ نیوز | القسام کے کاری وار جاری… دشمن پر تابڑ توڑ حملے*
🔹 شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ ان کے مجاہدین نے حالیہ معرکوں میں دشمن صہیونی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے:
⭕ غزہ کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں، 8 جون 2025 کو "شارع المنطار" پر ایک صہیونی فوجی بلڈوزر کے ڈرائیور کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا گیا۔
⭕ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں "البطن السمين" کے مقام پر واقع ابو شرخ چوک کے قریب ایک "مرکاوا" ٹینک کو "تاندوم" میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
⭕ خان یونس کے مشرقی قصبے عبسان میں مجاہدین نے 11 صہیونی فوجیوں پر اینٹی پرسنل میزائل داغا، جس سے وہ ہلاک و زخمی ہوئے۔
⭕ اس کے علاوہ، صہیونی بستی "ماجين" کو 114 ملی میٹر کی رجوم قریبی فاصلے والی راکٹ سسٹم سے نشانہ بنایا گیا۔
📌 یہ حملے طوفان الاقصیٰ کے تسلسل میں جاری مزاحمتی کارروائیوں کی تازہ جھلک ہیں، جو ثابت کرتے ہیں کہ قابض دشمن اب غزہ کی سرزمین پر محفوظ نہیں رہا۔
Voice Of Al Quds 🇵🇸
🤲
❤️
🫀
4