🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 16, 2025 at 04:52 AM
اصحابِ محمد ﷺ کی محبت میں کھڑے ہیں
سچے ہیں تو سچوں کی معیت میں کھڑے ہیں
مل جائے گی کل حشر میں آقا ﷺ کی شفاعت
جو لوگ صحابہ ؓ کی وکالت میں کھڑے ہیں
عثمان ؓ کے دشمن کا جنازہ نہیں پڑھتے
ہم لوگ تو آقا ﷺ کی اطاعت میں کھڑے ہیں
❤️
👍
✨
❤
😂
20