🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 19, 2025 at 03:15 AM
🤲🤲🤲🤲 اسرائیلی وامریکی غلامی کرنے والے حکمرانو ، اسرائیلی و امریکی مصنوعات کی خرید و فروخت کرنے والے مسلمانو میں تمہیں یہ ویڈیو پہنچا کر اپنا فرض ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ چھ دن سے بیت المقدس کسی مسلمان کے سجدے کو ترس رہی ہے یہ وہی اسرائیل ہے وہی امریکہ ہے وہی برطانیہ ہے وہی فرانس ہے وہی جرمنی ہے جس کی مدد سے اسرائیلی افواج نے بیت المقدس کو مسلمانوں پہ بند کیا ہوا ہے اگر ہم مسلمانوں نے توبہ نہیں کی اور اپنی اپنی زمہ داری کو پورا نہیں کیاتو مجھے اللہ جل جلالہ کی ذات عالی سے 100 فیصد امید ہے کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے قہر و غضب کا جو نظام ہے وہ ان کافروں سے پہلے ان مسلمانوں کی طرف متوجہ ہوگا جو انبیاء کرام علیہم السلام کی سرزمین فلسطین اور قبلہ اول بیت المقدس سے آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں۔
😢 😂 🤲 11

Comments