🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
June 19, 2025 at 03:28 AM
آئیے دوستو! اس گستاخ ترانے کے خلاف بھی مہم چلائیں اور اگر کہیں ناسمجھی میں شٸیر ہو گیا ہے تو ڈیلیٹ کریں
یہ ترانہ سیریا شام کے شیعوں کا ترانہ ہے
یہ موجودہ صدر احمد الشرع کے خلاف بنائ گئی
اور اس میں ایک شعر یہ ہے کہ ۔۔ ،ونمحق رأية سفيانكم ۔۔
جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم تمہارے سفیانی جھنڈے کو مٹا دیں گے ۔اس سے مراد حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت ابو سفیان ہیں رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین
پھر مزید آگے حضرت سفیان رض کی شان میں گستانہ الفاظ استعمال کرتے ہوئے بکتے ہیں کہ
بالکل،
ندوس عليها بأنقى النعال
"ہم اسے (یعنی تمہاری پرچم یا نشانی کو) سب سے پاکیزہ جوتوں سے روند ڈالیں گے۔ یعنی ابوسفیان کے پرچم کو ۔۔۔۔
فنحن العدو لشيطانكم
"کیونکہ ہم تمہارے شیطان کے دشمن ہیں۔"
نعوذ باللہ یہاں ابو سفیان کی جن الفاظ سے گستاخی کی گئ اور ہمیں للکار کر کہ رہے ہیں کہ
ونحن اليمين و أنتم شمال
"اور ہم (ہدایت والے) دائیں طرف ہیں اور تم (گمراہی والے) بائیں طرف ہو۔"
مگر ہمارے نادان ساتھی، علماء و طلباء بھی اس میں شامل ہیں ، میوزک اور ساز کی دھن سے چسکے لیتے ہیں الفاظ پر تو غور نہیں کرتے اور اپنے صحابہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ سنتے ہوئے جھومتے ہیں 😥😭
😢
😭
👍
😂
17