Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
May 24, 2025 at 01:25 PM
*کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزے کھول دیے* کویت نے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی برسوں بعد ورک، فیملی وزٹ، اور بزنس ویزے کھول دیے گئے، جبکہ ویزا پراسیسنگ بھی برق رفتاری سے جاری ہے۔ سفارتی کوششوں کی کامیابی نے دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ 800 دینار تک کے وزٹ ویزے، 3 ماہ کی مدت، اور ای ویزا کی سہولت نے پاکستانیوں کے لیے کویت کے دروازے دوبارہ کھول دیے ہیں۔ اب خواب پورے کریں، ویزا پائیں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں کویت آپ کو بلا رہا ہے۔ *#ھمدرد گروپ#* *#ویزہ گائیڈ کنسلٹنٹ#*
❤️ 👍 13

Comments