Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
May 30, 2025 at 11:08 AM
سعودی حکومت نے حجاج کرام کی راحت کے لئے ۔۔۔ 22 کلومیٹر پر محیط دنیا کا سب سے لمبا پیدل چلنے کا راستہ بنا دیا جو حرم شریف🕋 سے لے کر عرفات تک جاتا ہے اس راستے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس کے اطراف میں بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہے اور جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کے کولر لگائے گئے ہیں۔ اسی طرح جگہ جگہ باتھ روم بنائے گئے ہیں۔۔۔ یہ راستہ حرم شریف سے شروع ہوتا ہے اور منی مزدلفہ جمرات سے ہوتا ہوا عرفات تک جاتا ہے جو تقریبا 22 کلومیٹر بنتا ہے۔۔۔ اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائیں آمین
❤️ 👍 6

Comments