PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
June 14, 2025 at 05:49 AM
محکمہ تعلیم 363 ارب تعلیمی ایمرجنسی 5 ارب مختص 50٪ سکول سے باہر بچوں کے داخلے مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین مختص عارضی اساتزہ کی بھرتی صوبے کی 32ہزار سکولوں میں 60لاکھ طلبا و طالبات کےلیے تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جائیگا #kpbudget2025
Image from PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 ): محکمہ تعلیم 363 ارب تعلیمی ایمرجنسی 5 ارب مختص 50٪ سکول سے باہر بچوں ک...
❤️ 2

Comments