PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
PTI NA-14 (PK-36 / PK-37 / PK-39 / PK-40 )
June 19, 2025 at 06:34 PM
پاکستان تحریک انصاف کا کسان ونگ قائم! 🌾 چیئرمین عمران خان صاحب کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف نے کسانوں پر ہونے والی مسلسل زیادتیوں کے خلاف مؤثر آواز بلند کرنے کے لیے "کسان ونگ" کا باضابطہ قیام عمل میں لایا ہے۔ یہ ونگ ملک بھر کے کسانوں کے حقوق، فلاح و بہبود، اور زراعت کے نظام کی بہتری کے لیے سرگرم کردار ادا کرے گا۔ ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی کسان ونگ کا آفیشل فیس بک پیج ضرور فالو کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں تاکہ کسانوں کی آواز ملک کے ہر کونے تک پہنچائی جا سکے۔ 📌 [https://www.facebook.com/share/15ynMwGG6v/] https://youtube.com/@ptikissanwing?si=wfq6QwYGzDGDjVzc https://www.tiktok.com/@ptikissanwingofficial?_t=ZS-8xLEicR9Lfd&_r=1 ✊ آئیے! کسانوں کے حق کے لیے متحد ہوں۔ https://x.com/PtiKissan_wing?t=HInaseZ9ja0i9gth7Bs4GA&s=09 #ptikissanwing #imrankhan #kissankesath #pakistantehreekinsaf
❤️ 1

Comments