
Kashaf Islamic Official Institute
May 23, 2025 at 04:31 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖
••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے •••
آج جمعۃ المبارک ہے۔
*سورۃ کہف اور کثرت سے درود شریف پڑھنے کا اہتمام فرمائیں۔*
*ملکِ پاکستان کی سلامتی اور فلسطین و غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لئے بھی خوب دعائیں کیجئے۔*
*اللہ سبحانہ وتعالیٰ گروپ میں موجود تمام مردوخواتین کی دلی نیک مرادیں پوری فرمائیں*۔آمین
💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
🤲
1