
Kashaf Islamic Official Institute
May 23, 2025 at 04:31 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖
••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے •••
*اے رحیم وکریم*
*اللہ ہم سے راضی ہوجا ہماری خطاوں سے درگزر فرما ہمیں بخش دے ہمیں اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے بے شک ہم خطاکار ہیں لیکن توتو رحیم ہے اے اللہ ہمیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ہماراخاتمہ ایمان پر فرما۔۔۔۔میرے مالک ہمیں اپنے دین کے لیے چن لے۔۔ہمارے تھکے دلوں کو سکون دے ہم سے راضی ہوجا🤲*
*Ameen*🤲👍🏻❤️💯
#quran
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
🙏
2