Kashaf Islamic Official Institute
Kashaf Islamic Official Institute
May 24, 2025 at 12:37 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖 ••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے ••• سنو..!!✨ *اگر اللہ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ,رلاتا ہے تو روتے جاؤ چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو اور واپس لے لیتا ہے تو راضی ہو جاؤ بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللہ کا ہر فیصلہ منظور ہو...!!♥️* *فَاِنِّیْ اُحِبُّ اللّٰه* 💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
❤️ 1

Comments