
Kashaf Islamic Official Institute
May 28, 2025 at 12:04 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖
••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے •••
`اے میرے رب !`♥️
میرا تھوڑا بھی قبول فرما۔
لوگ تیرے پاس پہاڑ جیسے اعمال لے کر آئے ہوں گے
لیکن میں ایک مٹھی بھر کے لائی ہوں جس کے اندر میری روح ہے پس تو اسے مجھ سے قبول فرما لینا🤌🏻😭
آمین یارب العالمین.
🤍
💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
😢
😭
2