Kashaf Islamic Official Institute
May 28, 2025 at 01:51 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖
••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے •••
- *”صبر کے بارے میں کیا خیال ہے؟“* ❕
1. *﴿ وَاللّٰهُ يُحِبُّ الصَّابِرِينَ ﴾*
*"اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے"* 🤍
2. *﴿ وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللّٰهِ ﴾*
*"اور صبر کرو، اور تمہارا صبر اللہ کے بغیر ممکن نہیں"* 💗
3. *﴿ وَجَزَاهُمْ بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا ﴾*
*"اور ان کے صبر کے بدلے میں اللہ نے انہیں جنت اور ریشم عطا کیا"* 🤍
4. *﴿ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ ﴾*
*"اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دو"* 💗
💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
😭
🤲
2