Kashaf Islamic Official Institute
June 4, 2025 at 12:12 AM
۔💖┄┅════❁﷽❁════┅┄💖
••• درود پاک سے منہ میٹھا کیجیے •••
"جنت ایسی جگہ ہے جہاں نہ کوئی غم ہوگا، نہ دکھ، نہ موت، نہ تھکن؛ وہاں ہمیشہ کی زندگی، رب کی رضا، اور ایسی نعمتیں ہوں گی جنہیں نہ آنکھ نے دیکھا، نہ کان نے سنا، نہ دل نے سوچا۔"
جیسا کہ حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"أعددتُ لعبادي الصالحين ما لا عينٌ رأتْ، ولا أذنٌ سمعتْ، ولا خطر على قلب بشرٍ."
(صحیح بخاری و مسلم)
یعنی:
"میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ نعمتیں تیار کی ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھی، نہ کسی کان نے سنی، اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔"
💖-┄┅════❁ﷺ❁════┅┄💖
❤️
2