
Kashaf Islamic Official Institute
June 4, 2025 at 12:36 PM
🌸 اسلامک سمر کورس برائے طالبات (عمر 12+ سال) 🌸
بالکل فری | منظور شدہ نصاب | روحانی و اخلاقی تربیت | مکمل 22 دن
📚 کیا آپ خود، اور اپنی بیٹی یا بہن یا سہیلی کو ایک خوبصورت اسلامی ماحول میں سمر کورس کروانا چاہتی ہیں؟
تو Al Kashf Online Quran Education
پیش کر رہا ہے ایک جامع اسلامی سمر کورس برائے لڑکیاں
(عمر 12 سال سے زائد) —
آن لائن اور آف لائن دونوں سہولتوں کے ساتھ —
اور وہ بھی بالکل مفت!
`🕊️ کورس کی جھلکیاں:`
✅ ایمان، توحید، نماز، طہارت
✅ خواتین کے خاص مسائل: حیاء، پردہ، حیض و نفاس
✅ سیرت النبی ﷺ، مثالی خواتین کی کہانیاں
✅ اخلاقیات، سچائی، زبان کی حفاظت
✅ رمضان، زکوٰۃ، سوشل میڈیا کا استعمال، وقت کی قدر
✅ روزمرہ اذکار، مسنون دعائیں، دینی علم کی اہمیت
📄 روزانہ دلچسپ ورک شیٹس اور عملی سرگرمیاں
`🗓️ کلاس شیڈول:`
👩💻 آن لائن: ہفتہ و اتوار چھٹی
🏫 آف لائن: جمعرات و جمعہ چھٹی
`🎆کورس کا آغاز`
آن لائن 15جون 2025
آف لائن 21 جون 2025
`🌟 کورس کا مقصد:`
نئی نسل کی قرآن و سنت کی روشنی میں ایسی تربیت کرنا جو ان کی شخصیت کو اسلامی اقدار سے سنوار دے۔
`🖋️ مدت: مکمل 22 دن`
🎓 ادارہ: Al Kashf Online Quran Education
`💰 فیس: بالکل فری (100% مفت)`
📥 رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں آج ہی!
03364158500
نمبر سیو کر کے اپنے نام کیساتھ میسج کریں۔
---
🔖 ہیش ٹیگز:
#islamicsummercourse
#girlsislamictraining
#alkashf_quran_education
#hijab #haya #islamicsisters
#freeislamiccourse
#deenseekhnahai
#muslimgirlseducation
#islamiconlinecourse
#islamicofflinecourse
#summerwithsunnah
#islamiclifestyle
#quranandsunnah
#islamforyouth
#22daycourse
#akhlaq #imaan #salah
---
❤️
2