🕋مہدویت (ع) امید بشریت🕋
June 14, 2025 at 06:13 PM
`شب 18 ذی الحجہ کی نماز`
ذی الحجہ کا مہینہ سال کے ان مخصوص اوقات میں سے ہے جس میں بے شمار اعمال اور فضیلتیں بیان کی گئی ہیں،
خاص طور پر عید غدیر خم اس مہینے کی 18ویں تاریخ کو واقع ہوئی ہے۔
علامہ سید بن طاووس (رح) جو شیعہ محدثین میں جلیل القدر ہستی ہیں، نے اپنی کتاب "اقبال الاعمال" میں شب عید غدیر کے لیے ایک خاص نماز بیان کی ہے
جو 12 رکعت پر مشتمل ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے:
`نماز شب عید غدیر خم کا طریقہ:`
1. 12 رکعت نماز پڑھی جائے، جس میں صرف آخری رکعت (12ویں) کے بعد سلام دیا جائے۔
2. ہر دو رکعت کے بعد اتنا بیٹھا جائے جتنا تشہد کے لیے بیٹھا جاتا ہے، لیکن سلام نہیں کہا جائے۔
3. ہر رکعت میں:
- 1 بار سورہ حمد
- 10 بار سورہ اخلاص (قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ)
- 1 بار آیۃ الکرسی پڑھی جائے۔
4. آخری رکعت (12ویں) میں:
- 7 بار سورہ حمد
- 7 بار سورہ اخلاص پڑھی جائے۔
5. قنوت میں یہ دعا پڑھی جائے:
لا إِلهَ إِلَّا اللَّهُ وحده لا شَرِیکَ لَهُ (لَهُ الْمُلْکُ وَ لَهُ الْحَمْدُ) یُحْیِی وَ یُمِیتُ و یمیت
و یحیی و هو حی لا یموت عشر مرات بیده الخیر وَ هُوَ عَلی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
پھر رکوع اور سجدہ انجام دے اور سجدہ میں دس مرتبہ یہ دعا پڑھے:
سبحان من أحصی کل شیء علمه سبحان من لا ینبغی التسبیح إلا له سبحان ذی المن و النعم
سبحان ذی الفضل و الطول سبحان ذی العزة و الکرم أسألک بمعاقد العز من عرشک و منتهی الرحمة من کتابک
و بالاسم الأعظم و کلماته [کلماتک ] التامة أن تصلی علی محمد رسولک
و أهل بیته الطیبین الطاهرین و أن تفعل بی کذا و کذا إنک سمیع مجیب
`فضیلت:`
یہ نماز شب عید غدیر کی اہم عبادات میں سے ہے، جس کا بہت زیادہ ثواب بیان کیا گیا ہے۔ نماز تمام اعمال میں افضل ہے، اور یہ خاص نماز ولایت امیرالمومنینؑ کے شکرانے کے طور پر پڑھی جاتی ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
*_••❃🕋مہدویت (ع) امید بشریت 🕋❃••_*
*Give Your Support... Like ,Comment ,Share and Subscribe Our YouTube Channel...*
🥏Whatsapp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaFJ6ZL6buMAYTDKsy3i
🥏Whatsapp Group:
https://chat.whatsapp.com/GWrFACcZb7K8CykEEW5OcM
🪀https://wa.me/989029666458
🪀https://wa.me/923351870350
🎥YouTube Channel:
https://youtube.com/@LabaikYaHussainas110?si=meN6skKtJ5GsmUHy
📸InstaGram
https://instagram.com/mahdaviat_a.s_umeed_bashariat?utm_medium=copy_link
👤FaceBook Page:
https://www.facebook.com/labaik_ya_hussain_as110-109340260876578/
👤FaceBook Group:
https://www.facebook.com/groups/676280262509910/?ref=share
🖥️http://mahdaviatumeedybashariat.blogfa.com