All Pakistan Jobs Alert
All Pakistan Jobs Alert
May 21, 2025 at 02:23 PM
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیوں کا اعلان۔۔۔ ----------تفصیلات----------- اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایئر پورٹ سکیورٹی فورس ( 36 آسامیاں) سیکنڈری سکول ٹیچر فی میل (فزکس) 14 آسامیاں اسسٹنٹ پروفیسرز میل / فی میل (16 آسامیاں) فنانس اینڈ اکاؤنٹ آفیسر (18 آسامیاں) قابلیت: کم از کم ماسٹر ڈگری یا بی ایس ڈومیسائل: آل پاکستان مزید تفصیلات جاننے کیلئے جاب کا اشتہار پڑھیں۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 2 جون 2025 ہے۔ نوٹ: گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں: 5531029-0328
Image from All Pakistan Jobs Alert: فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیوں کا اعلان۔۔۔ ----------تفصیلات...

Comments