All Pakistan Jobs Alert
All Pakistan Jobs Alert
May 27, 2025 at 04:50 AM
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر BS-17 Male/Female (ایئر پورٹ سکیورٹی فورس) تعداد آسامیاں: 36 تعلیمی قابلیت: ماسٹر ڈگری / بی ایس یا مساوی عمر کی حد: 22 سے 35 سال ڈومیسائل: آل پاکستان خواہشمند امیدواران فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ سے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ لنک 👇 https://online.fpsc.gov.pk/index_gr.php آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 2 جون 2025 ہے۔ نوٹ: گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں: 5531029-0328
Image from All Pakistan Jobs Alert: فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں اسسٹنٹ ڈائریکٹر BS-17 Male/Fe...
👍 1

Comments