
Mera Pyara
June 17, 2025 at 10:09 PM
یہ خاتون جو اپنا نام حنیفاں زوجہ حمید بتاتی ہیں۔ ان کی عمرتقریبا ً65 سال ہے۔فیصل ٹاؤن، راولپنڈی سے لاوارث ملی ہیں۔اس وقت تھانہ نصیر آباد،راولپنڈی میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

👍
1