
Mera Pyara
June 17, 2025 at 10:30 PM
یہ بچہ جس کا نام حمدان عباسی ولدجواد احمد عباسی ہے۔اس کی عمر15 ہے۔18جون، 2025 سےاسکائی ویز اڈا کلپس فیکٹری،لاہور سے لا پتہ ہے اوراسلام آباد،راولپنڈی کارہائشی ہے ۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

👍
2