
Mera Pyara
June 17, 2025 at 11:38 PM
یہ بزرگ،جن کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔ جو اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔ان کی عمرتقریباً60 سال ہے۔اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ
میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

👍
😢
2