Mera Pyara

Mera Pyara

10.6K subscribers

Verified Channel
Mera Pyara
Mera Pyara
June 18, 2025 at 12:47 AM
یہ بچہ جس کا نام محمد وکیل ولد اسماعیل ہے۔اس کی عمرتقریباً10سال ہے۔جناح روڈ، گوجرانوالہ سے لا وارث ملا ہے۔اس وقت تھانہ جناح روڈمیں موجودہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Image from Mera Pyara: یہ بچہ جس کا نام محمد وکیل ولد اسماعیل ہے۔اس کی عمرتقریباً10سال ہے۔جنا...
👍 1

Comments