
Mera Pyara
June 18, 2025 at 03:37 PM
عبدالرشید ولد عبدالطیف, 16 جون 2025 سے لاپتہ ہیں۔ ان کی عمر 65 سال ہے۔ پاپولر نرسری گوجرانوالہ سے لا پتہ ہیں۔ اگر کسی کو ان کے ورثاء کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

😢
👍
5