
Mera Pyara
June 18, 2025 at 06:13 PM
یہ بچی جو اپنا نام اور پتہ نہیں بتا سکتی۔ اس کی عمر تقریباً 03 سال ہے۔ رسول نگر گوجرانوالہ سے لا وارث ملی ہے۔ اس وقت تھانہ سٹی کامونکی میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اسکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 پر کال کریں یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔

😢
👍
3