
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 19, 2025 at 04:31 AM
ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میٹنگ میں پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے ایران اسـرائیل جنگ پر میرے (ڈونالڈ ٹرمپ) کے موقف سے اتفاق کیا ہے
ڈونالڈ ٹرمپ کا ایران اسـرائیل جنگ پر موقف
• ایران میں حملے جاری رکھے جائیں
• ایران میں سولینز پر حملوں پر کوئی روک ٹوک نہیں
• ایران کے جوہری اثاثوں کو تباہ کیا جائے
• ایران کا انفرا سٹرکچر تباہ کیا جائے
• ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ایلیمینٹ کردیا جائے
یہ ہے ڈونالڈ ٹرمپ کا موقف جس سے عاصم منیر نے اتفاق کیا ہے
کوئی بعید نہیں کہ عاصم منیر نے اسی میٹنگ میں اسـرائیل کو باقاعدہ تسلیم بھی کرلیا ہو
بادی النظر میں عاصم منیر نے امریکہ کے سامنے اسـرائیل کی مکمل حمایت کردی ہے
یہ ہیں حافظ القران سید عاصم منیر، جو اپنی ہر تقریر میں قرآن شریف سے حوالے دیتے نہیں تھکتے، سوشل میڈیا پر قدغن لگانے کی بات آئے تو یہ قرآن سے دلیلیں پیش کردیتے ہیں، اپنے لوگوں پر ظلم و جبر کی بات آئے تو بھی یہ قرآن سے من گھڑت حوالے لے آتے ہیں
لیکن بات جب مسلمانوں اور یـہودیوں کی جنگ کی آجائے تو یہی حافظ سید عاصم منیر کھل کر یـہودیوں کی حمایت میں سامنے آجاتے ہیں
یہ سائیکو آدمی امیر المنافقین ہے، مجھے تو اسکے کلمہ گو ہونے پر بھی شک ہے
😢
👍
❤️
😮
13