
بـــــلوچ 🌸👑
May 22, 2025 at 09:23 AM
*نوشکی | بی وائی سی کی کال پر عوام کا ریاستی بربریت، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی قیادت کی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاج*
گزشتہ روز نوشکی کے عوام نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی کال پر لبیک کہا۔ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، اور بی وائی سی قیادت کی غیر قانونی حراست کے خلاف آواز بلند کی۔

❤️
👍
😢
20