
بـــــلوچ 🌸👑
May 22, 2025 at 10:24 AM
*خضدار، نال: شاہ میر بزنجو کے ریاستی پشت پناہی والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک بے گناہ بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، وہ نال میں نام نہاد امن فورس کے نام پر مظالم ڈھا رہے ہیں۔*
*Copied from Shahdad Baloch*

😢
😂
😮
❤️
👍
69