بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
May 22, 2025 at 11:45 AM
*جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریشن،13 افراد گرفتار* ضلع انتظامیہ، ایس پی سٹی، ٹریفک پولیس اور میونسپل کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) نے جوائنٹ روڈ پر تجاوزات اور غیر قانونی ریڑھیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ اس کارروائی کے دوران 13 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تجاوزات میں ملوث ریڑھیوں کو موقع پر ہی ضبط کر کے توڑ دیا گیا۔ یہ آپریشن عوام کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے مقصد سے کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کا عمل جاری رہے گا جو عوامی مقامات پر غیر قانونی قبضہ کرکے مسائل پیدا کرتے ہیں۔
😢 😂 ❤️ 9

Comments