
Poetry
May 26, 2025 at 03:07 PM
وہ فیصلہ عجیب تھا اب سوچنا ہی کیا
جو کچھ ہوا نصیب تھا اب سوچنا ہی کیا
جو قرض دوستوں کو دیا مانگ نہ سکا
میں خود بہت غریب تھا اب سوچنا ہی کیا
پروفیسر سلیم الرحمان
❤️
3