
Taleem Academy
June 15, 2025 at 11:45 AM
*📢 انتہائی اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات*
*براہِ کرم یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ کسی بھی اسکالرشپ کی آخری تاریخ (Deadline) کا انتظار نہ کریں!*
*جیسے ہی ہم اسکالرشپ کی پوسٹ شیئر کریں، فوراً ہم سے رابطہ کریں کیونکہ ہر اسکالرشپ میں محدود نشستیں ہوتی ہیں اور جو طلبہ جلدی رابطہ کرتے ہیں، اُن کے سلیکٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔*
*📝 اس کے علاوہ:*
*براہِ کرم ہر پوسٹ کو غور سے پڑھیں:*
✅ *اہلیت (Eligibility Criteria)*
*✅ درکار دستاویزات*
*✅ دستیاب شعبے*
*✅ آخری تاریخ*
*اس سب کو اچھی طرح سمجھنے کے بعد ہی ہم سے سوالات کریں اور اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں۔*
*جزاکم اللہ خیراً*
Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T
❤️
1