
Taleem Academy
June 16, 2025 at 05:27 AM
ترکی کے buslari سکالرشپ کا فائنل رزلٹ اگست میں آئے گا۔ ابھی انٹرویوز کی Emails آ رہی ہیں۔ اگر اور دو،چار دنوں تک Email نا آئی تو سمجھیں Rejection ہے اور Rejection کی Email آپ کو آ جائے گی۔
Donot worry about Rejection۔
دوسرے سکالرشپس پر اپلائی کریں۔
BEST OF LUCK 💫
👍
1