
Taleem Academy
June 16, 2025 at 07:52 AM
*📢 منسٹری آف ایجوکیشن میں اسکالرشپ اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہ:*
1️⃣ سب سے پہلے درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں:
*https://studyinsaudi.moe.gov.sa*
2️⃣ "Applicant Login" پر کلک کریں۔
(یہ بٹن صفحے کے اوپر دائیں طرف ہوتا ہے)
3️⃣ اپنا *ای میل* اور *پاسورڈ* درج کریں، جو آپ نے رجسٹریشن کے وقت استعمال کیا تھا۔
4️⃣ لاگ ان ہونے کے بعد آپ کو "Application Status" کا آپشن نظر آئے گا، وہاں سے آپ اپنی درخواست کا موجودہ اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں۔
✅ اگر پاسورڈ بھول گئے ہوں تو "Forget Password" پر کلک کر کے نیا پاسورڈ بنا سکتے ہیں۔
📌 اگر ویب سائٹ نہ کھلے یا ایرر آئے، تو کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں یا وی پی این (VPN) کا استعمال کریں۔
❤️
2