
Taleem Academy
June 16, 2025 at 06:05 PM
الحمدللہ، ایک اور بھائی کو جامعہ پرنس سطام میں ابتدائی داخلہ مل گیا ہے۔
اس سال، گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ہمارے ذریعے بہت سے بھائیوں اور بہنوں کو ابتدائی قبولیت حاصل ہوئی ہے۔ آپ سب کے اعتماد کا تہہ دل سے شکریہ۔
میرے خیال میں اس سال زیادہ قبولیت کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارا ادارہ سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہے، اور ایف بی آر سے منظور شدہ ہے، جو دستاویزات کی ترجمہ کاری میں بہت مؤثر ثابت ہوتا ہے۔
لہٰذا مشورہ دیا جاتا ہے کہ اپنی تعلیمی دستاویزات کا ترجمہ صرف انہی اداروں سے کروائیں جو حکومت سے باقاعدہ رجسٹرڈ ہوں، تاکہ آپ کے قبول ہونے کے امکانات دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوں۔ (الحمدللہ، اب تک 8 افراد کو قبولیت مل چکی ہے۔)
ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں سے گزارش ہے کہ جلد از جلد اپنی آرڈر کنفرم کریں تاکہ وقت پر رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو سکے۔
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
03480205299
Follow and share this chennal with your friends
https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T

❤️
1