
Taleem Academy
June 18, 2025 at 05:25 AM
منسٹری آف تعلیم آف سعودی عرب کے طرف سے ماسٹرز MA,MS اور PHD کیلئے داخلہ شروع ھے جو بھی بندہ سعودی عرب میں پڑھنے کا دلچسپی رکھتے ہیں تو وہ اپنی کاعذات جلدی تیار کرے اس میں آپ کو اپنی کاغذات کا عربی میں ترجمہ کرنا لازمی ھے جو کہ ھم وہ سروسز دیتے ہیں اسلئے جتنا ہی اپنے کاعذات تیار کرے کیونکہ پھر ویبسائٹ پہ رش ھوتا ھے اور بھائیوں کا رجسٹریشن رہ جاتے ھے اور محنت ضائع ھوتے ھے۔
اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے شئیر کریں کیونکہ اکثر ماسٹر اور پی ایچ ڈی والوں کو سعودیہ عربیہ سکالرشپ کا پتہ نہیں ۔
*نوٹ: پلیز آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں ورنہ پچھتاؤ گے ۔*
03480205299