Taleem Academy
Taleem Academy
June 18, 2025 at 12:26 PM
ساوتھ کوریا 🇰🇷 کی سکالرشپ 🎗️ ایک سکالرشپ آپ سب کے ساتھ شیئر کرنی ہے – خاص طور پر اُن طلبہ کے لیے جو ماسٹرز میں ایڈمیشن لینے کا سوچ رہے ہیں اور نئی، ابھرتی ہوئی انڈسٹریز میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔ ساؤتھ کوریا 🇰🇷 کی ایک اچھی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف اولسان (University of Ulsan)، نے حال ہی میں دو نئے ماسٹرز پروگرامز introduce کیے ہیں، جو آج کے دور کی بڑی ضروری فیلڈز سے متعلق ہیں: 1. Carbon Neutral Technology 2. Next-Generation Secondary Battery ان دونوں پروگرامز میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کے لیے Fully-Funded اسکالرشپ آفر کی جا رہی ہے، جس میں درج زیل اخراجات Cover کی جائیگی: 👈مکمل Tuition Fees (شروع سے آخری سمسٹر تک) ۔On-campus accommodation + ویک ڈے کے کھانے ہر مہینے تقریباً 800,000 KRW (کوریَن وون) کا وظیفہ اگر آپ خود یا آپ کا کوئی دوست اس میں دلچسپی رکھتا ہو – خاص طور پر تو براہِ کرم اُن سے یہ انفارمیشن ضرور شییئر کریں یا انکو میینشن کریں۔ ایڈمیشن کا پراسیس اور ڈیٹیلز اس لنک پر مل جائیں گی: https://bit.ly/uouadmission2 Follow the Taleem Academy channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaiI8rxG3R3mTOE2fw0T
❤️ 1

Comments