
PTI Information Dissem Channel
June 1, 2025 at 06:25 AM
*احمد نورانی نے عاصم منیر کی ساری مکاریوں کو اسٹیپ بائے اسٹیپ بے نقاب کر دیا🔥*
*عمران خان سے آپ باتوں سی باتوں پر اختلاف کر سکتے ہیں لیکن لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان اسطرح کے معاملات میں کبھی غلط بیانی نہیں کرتے بشری بی بی کو جو لوگ جانتے انکو بھی پتہ ہے بشری بی بی جھوٹ نہیں بولتی،*
*جبکہ عاصم منیر کی شخصیت کا بنیادی خاصہ ہے جھوٹ بولنا اور دھوکا دینا اور اسی خاصیت کی وجہ سے عاصم منیر نے بہت سی منزلیں تیزی سے طے کیں عاصم منیر جانتا تھا اسے ہٹایا جائے گا اسی لی اس نے پلاننگ کے ساتھ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف من گھڑت کہانیاں فیڈ کیں-*
*عاصم منیر کے گھٹیا ذہن نے عمران خان اور بشری بی بی پر ایسے ایسے بے ہودہ اور غلیظ الزامات اور پرچے کٹوائے جو آپ اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ڈسکس نہیں کر سکتے صاف ظاہر ہے یہ عمران خان کی دشمنی میں ہوا ہیرے جواہرات کی من گھڑت کہانیاں بھی عاصم منیر نے میڈیاکو فیڈ کی عاصم منیر ایک مذہبی شدت پسند ذہنی مریض ہے-*
*عمران خان سے سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ جو جنرل عاصم منیر اپنا عہدہ بچانے کے لئیے آپکی اہلیہ تک پہنچ رہا ہے وہ اب کیا کیا کرے گا-*✨
👍
😂
❤️
💯
😮
🙏
14