PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
June 1, 2025 at 02:07 PM
سمبڑیال الیکشن کے اصل نتائج عوامی ووٹ سے زیادہ RO آفس سے جاری ہونے والے فارم 47 نتیجہ ہونا ہے لیکن آج جس طرح عالیہ حمزہ نے خود گراؤنڈ پر رہ کر اور ساتھ میں پنجاب بھر سے ٹکٹ ہولڈز کو پابند کرکے الیکشن کمپین کی اور الیکشن ڈے مینج کیا اس سے تحریک انصاف کا روایتی رنگ واپس نظر آیا
❤️ 👍 13

Comments