PTI Information Dissem Channel
PTI Information Dissem Channel
June 17, 2025 at 04:04 AM
‏ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 آج خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز اور ٹکٹ ہولڈرز فوری طور پر اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ جائیں۔ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہیں اس لئے خان کی بہنوں کو اکیلے مت چھوڑنا
❤️ 👍 😢 😂 🙏 29

Comments