PTI Information Dissem Channel
June 17, 2025 at 09:08 AM
*آپ کو ہمیں عمران خان اور دیگر ملزمان میں فرق بتانا ہوگا۔ عدالت*
*دیگر ملزمان سازش پر عمل کرنے والے تھے، بانی پی ٹی آئی اس کا حکم دینے والے تھے۔جب ایک باپ اپنے بچے کو للکارا مار کر کچھ کہتا ہے تو بچہ وہ کام کرتا ہے۔جب ایک لیڈر اپنی عوام کو کچھ کہے گا تو کوئی اس کی بات کو در نہیں کرے گا۔ان دلائل کی بنا پر میری عدالت سے استدعا ہے کہ عمران خان کی ضمانتیں خارج کی جائیں۔ پراسیکیوٹر*🤦♂️🚨
😂
🖐
👍
❤️
🏹
👞
😡
🦮
19