PTI Information Dissem Channel
June 19, 2025 at 11:42 AM
*سرکاری وکیل نے کہا بانی پی ٹی آئی الجہاد کیس میں سزا یافتہ ہیں-*
*جس پر سلمان صفدر نے پوچھا یہ کونسا کیس ہے-*
*سرکاری وکیل نے کہا کہ مجھے جو اطلاع ملی ہے اسکے مطابق الجہاد ٹرسٹ کیس میں سزا یافتہ ہیں۔*
*سلمان صفدر نے کہا معاف کیجئے القادر ٹرسٹ کیس میں سزا یافتہ ہے کمرہ عدالت میں قہقے*
*یہ حال ہے سرکاری وکیلوں کا اور یہ پڑے ہیں 9 مئی کے ناقابل تردید ناقابل یقین ثبوت القادر میں سزا یافتہ ہیں تو 9 مئی پر ضمانت نہ دی جائے-*
*ہنڑ چنگے رہے او*🚨🤪
😂
5