AJK PSC, NTS & Career Guidance
AJK PSC, NTS & Career Guidance
May 31, 2025 at 05:58 PM
صرف محکمہ تعلیم سکولز نسواں مظفرآباد ڈویژن جونیئر کلرک کی آسامیوں کی حد تک عدالت العالیہ میں سٹے آرڈر جاری شدہ ہے اور اس کیس میں صرف محکمہ سروسز اور محکمہ تعلیم سکولز ہی فریق ہیں باقی کوئی محکمہ فریق نہیں ہے اس حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہیں ہیں کہ آزادکشمیر بھر میں تمام محکمہ جات کی تقرریوں پر سٹے آرڈر جاری ہو گیا جو سراسر غلط اور بے بنیاد پروپگنڈا ہے۔ Adv Khawaja Akbar کی وال سے
👍 😮 5

Comments