
AJK PSC, NTS & Career Guidance
June 17, 2025 at 02:51 PM
مظفرآباد
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی بجٹ اجلاس طلب اجلاس کل بروز بدھ 11 بجے قانون ساز اسمبلی میں ہو گا
اجلاس میں مالی سال 25/26کا بجٹ پیش کیا جاے گامحکمہ مالیات نے نوٹیفکشن جاری کر دیا